گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی )کی جانب سے حیدرآباد
میں بڑے پیمانے پر قواعد کی خلاف ورزی کے تحت گوشت حاصل کرنے والی ہوٹلس
اور
بار ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔جی ایچ ایم سی کی جانب سے بعض ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی ۔نواحی علاقہ ناگول میں امراوتی ہوٹل کی تلاشی لی گئی